28-11-22
گرداوری کرنے سے پہلے پٹواری گرداوری کا مکمل شیڈول مرتب کرتا ہے جس میں تاریخ آغاز سے تاریخ اختتام اور پٹواری کی کارگزاری یعنی روز کتنے مربع گراوری کرے گا درج ہوتا ہے اس کو کیا کہتے ہیں؟
- a) نقشہ جنسوار
- b) تفصیل گرداوری
- c) فرد رفتار
- d) رجسٹر خسرہ گرداوری
Right Answer: option_c • فرد رفتار
Explaination:
فرد رفتار
Aashir Irshad
i am author of path.pk