28-11-22
پٹواری کتنے سالوں تک کے ریکارڈ کی غلطی درست کر سکتا ہے؟
- a) آٹھ سال
- b) آخری اشتمال یا بندوبست کے بعد کی کلیریکل غلطی کر سکتا ہے سالوں کا کوئی تعین نہیں
- c) کوئی قین نہیں جب چاہے درستی کی اجازت طلب کر سکتا ہے
- d) پورے ریکارڈ میں اشتمال یا بندوبست کی قید نہ ہے
Right Answer: option_b • آخری اشتمال یا بندوبست کے بعد کی کلیریکل غلطی کر سکتا ہے سالوں کا کوئی تعین نہیں
Explaination:
آخری اشتمال یا بندوبست کے بعد کی کلیریکل غلطی کر سکتا ہے سالوں کا کوئی تعین نہیں
Aashir Irshad
i am author of path.pk