28-11-22
دوران گرداوری اگر پٹواری سے اندراج میں درستگی، تبدیلی مقصود ہو تو اس کا اندراج کس دستاویز میں کیا جاتا ہے
- a) پرچہ کھتونی
- b) روزنامچہ میں رپٹ مشکوکی
- c) جمعبندی چار سالہ
- d) رجسٹر تغیرات
Right Answer: option_b • روزنامچہ میں رپٹ مشکوکی
Explaination:
روزنامچہ میں رپٹ مشکوکی
Aashir Irshad
i am author of path.pk