28-11-22
اگر سرکل بڑا ہو تو کس کی اجازت سے نائب پٹواری کا اضافہ کیا جاتا ہے؟
- a) اسسٹنٹ کمشنر
- b) ڈپٹی کمشنر
- c) سنئیر ممبر بورڈ آف رینیو
- d) ریونیو بورڈ
Right Answer: option_b • ڈپٹی کمشنر
Explaination:
ڈپٹی کمشنر
Aashir Irshad
i am author of path.pk